

Loading content...
امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام کی شہادت کے بعد انہیں حامل حلم ذوالمنن امام مجتبیٰ حسن علیہ الصلوات والسلام کی غلامی اور نصرت کا اعزاز حاصل رہا اور پورے دس سال تک یہ ان کی نمائندگی کوفہ میں کرتے رہے … جب حامل حلم ذوالمنن امام مجتبیٰ حسن علیہ الصلوات والسلام کومعاویہ کے ایما پر شہیدکروادیا گیا تو یہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ وابستہ ہوگئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار