

Loading content...
دوستو!… جناب ابوثمامہ (تمامہ )کا نام نامی جناب عمرو بن عبداللہ سلام اللہ علیہ تھا اوران کا تعلق قبیلہ بنی صائدسے تھا جو قبیلہ حمدان کی ایک شاخ تھی یہ بزرگوار امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام کے سرفروش شیعوں میں سے تھے … جنگ جمل و صفین و نہروان میں انہوں نے امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت میں اپنی تلوار کے جوہر دکھائے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار