

Loading content...
کیا خیر و شر کے مابین کوئی قدری رشتہ ہوسکتا ہے جبکہ یہ دونوں ایک دوسرے کی مخالف قوتیں ہیں … انسان جب معاشرے میں اپنی موجودگی کو دیکھتا ہے تو اس موجودگی کے حوالے سے سوچتا ہے کہ اس دنیا میں خیر بھی موجود ہے اور شر بھی موجود ہے حق بھی موجود ہے اور باطل بھی موجود ہے تو اس موجودگی کے حوالے سے ان کے مابین ایک رشتہ بھی موجود ہے اور جب ایک رشتہ موجود ہے تو اسے بحال رکھنا اور امن و آشتی کے قیام کیلئے ان دونوں سے مصالحت قائم رکھنا لازم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار