

Loading content...
دوستو یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اس دنیا میں دوقوتیںہیں جو ایک دوسرے کے متوازی مصروف عمل ہیں ایک کانامخیرہے اور دوسری کا نام شرہے بالفاظ دیگر اس دنیا میں تا خروج شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف حق وباطل نے بر سر پیرکار رہنا ہے اور یہ حق اور باطل کی جنگ ہمیشہ سے جاری ہے جیسا کہ علامہ اقبال نے فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار