

Loading content...
دوستو یہ بھی ایک حقیقیت ہے کہ ان معاشرتی دیواروںکو گرانے کیلئے آخرت اور موت پر یقین رکھنا لازم ہوتا ہے کیونکہ جب تک موت اور آخرت پر یقین کامل نہ ہوگا اس وقت تک انسان اس حیاتِ دنیا کی دیواروں کا اسیر رہے گا یعنی رشتوں اور معاشرتی تعلقات میں محصور رہے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار