

Loading content...
دوستو حقیقت یہی ہے کہ ان میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ بننے کی صلاحیت موجود ہی نہیں یہ تو فقط ہمارے ذہن کی مفروضہ خوف کی دیواریں ہیں جو ہمیں راہ حق سے روک لیتی ہیں ورنہ معاشرتی رشتے تو نہیں روک سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار