

Loading content...
دوستو!… جن لوگوں نے بلایا دعوت دی اور پھر نصرت کی یا جن لوگوں نے دشمنی کی ان کا انجام تو آپ کو معلوم ہے اور جو لوگ نہ ہی نصرت کر سکے اور نہ ہی دشمنی کی ان کے بارے میں بھی آپ کو معلوم ہے اب ہم اس سوال پر غور کرتے ہیں کہ جن لوگوں نے خود بلایا اور دعوت دی اور اس کے بعد نصرت سے دست کش ہوکر گھروں میں دبک کر بیٹھ گئے تو اس کی وجہ کیا تھی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار