

Loading content...
دوستو!… جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ ہم اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت کے بارے میں بات کر رہے ہیں اورکتابِ کربلا سے کرداروں کے نمونے پیش کر رہے ہیں یہاں یہ عرض کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ کچھ لوگ ایسے تھے کہ جن لوگوں نے اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کو بلایا یعنی دعوت دی … اس کے بعد ان کے تین گروہ بن گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار