

Loading content...
دوستو !… ہمیں بھی اپنا تجزیہ کرنا چاہیے کہ ہمارے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام بھی پردہ غیبت میں مسلسل ٭ہل من ناصرینصرناکا استغاثہ فرما رہے ہیں کیا ہم ان کی آواز پر لبیک کہہ رہے ہیں یا اجنبی بنے ہوئے ہیں یا دشمن کے ساتھی بنے ہوئے ہیں یا اگر ہم لبیک نہیں کہہ رہے تو پھر جو بھی ہے وہ اہل شر کی پارٹی کی ممبر شپ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار