

Loading content...
اس کے بعد دوسرے شخص کو لایاگیا وہ کوفہ کاایک بڑھئی چوبکار تھاجب ملکوت اس ملعون کو زنجیروں میں جکڑ کر لائے تو اسے دیکھ کر سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو پھر جلال آیا اور فرمایا اوملعون ازل تو بھی ہمارے بیٹے کا قاتل ہے؟… اس نے عرض کیا کہ آقا میں نے تو کوئی ظلم نہیں کیا … فرمایا کیا تو نے ظالمین کے ایک خیمہ کی میخ درست نہیں کی تھی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار