

Loading content...
اس کے بعد آپ نے اپنے سامنے رکھی ہوئی ایک شیشی کی طرف دیکھا جس میں خون کے رنگ کا کوئی محلول تھا جو جوش مار رہا تھا آپ نے ایک سلائی اس خون میں ڈبو کر اس لوہار کی آنکھوں میں پھیردی جس کی وجہ سے اس کی آنکھیں ابل کر باہر آگئیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار