

Loading content...
اس نے عرض کیا آقا میں تو ایک لوہار ہوں میں نے تو کوئی ظلم نہیں کیا … فرمایا تو نے کربلا میں ایک ظالم کے گھوڑے کی نعل نہیں لگائی تھی؟ … اس نے عرض کیا جناب یہ تو میں نے کیا تھا فرمایا تو نے ظالمین کی اتنی تو مدد کی ہے اس لئے تو بھی قاتلین میں شامل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار