

Loading content...
کوفہ کا ایک شخص رات کو سویا توآدھی رات کو وہ چیخ مار کر بیدا رہوا، اس کی دونوں آنکھیں ابل کر باہر آئی ہوئی تھیں اس کے گھروالوں نے اس کی وجہ پوچھی تو اس نے بیان کیاکہ میں نے خواب دیکھا ہے جس میں میں نے دیکھا ہے کہ میدان قیامت ہے اور منبر عدل لگا ہوا ہے اور اس پر سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تشریف فرماہیں ان کے سامنے ملکوت کی ایک فوج کھڑی ہوئی ہے … سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان سے فرماتے ہیں جاؤ ہمارے بیٹے کے قاتلوں کو ہمارے سامنے پیش کرو … وہ ایک شخص کو لاتے ہیں وہ کوفہ کا لوہار تھا جب اسے پیش کیا گیا تو سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عالم جلال میں فرمایا کیا تو بھی ہمارے بیٹے کا قاتل ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار