

Loading content...
دوستو !… کربلا معلی میں روز عاشور کچھ لوگ جنگ سے ہٹ کر وہاں اپنے کاروبار کرنے کیلئے آئے ہوئے تھے اور وہ ہر پیشے کے لوگ تھے ان میں لوہار بھی تھے، بڑھئی ترکھان بھی تھے، سائیس بھی تھے، کچھ لوگ عبید اللہ ابن زیاد ملعون کے خوف کی وجہ سے کربلاپہنچے تو تھے مگر وہ فوجی کارروائیوں سے کنارہ کش ہوکر بیٹھے رہے تھے اور کوئی بھی ظلم یا دشمن کی نصرت نہیں کی تھی ایسے لوگوں کے بارے میں کتب معتبرہ جیسا کہ دارالسلام اور دیگر کتب مقاتل میں کئی واقعات لکھے ہوئے ہیں یہاں ان کا اجمالی ساخلاصہ پیش کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار