

Loading content...
دوستو!… یہی تو میں عرض کر رہا تھا کہ جب اس دنیا میں دوہی قوتیں بر سر پیرکار ہیں تو پارٹیاں بھی دو ہی بنیں گی تیسری کوئی پارٹی بن نہیں سکتی کیونکہ تیسری کوئی قوت موجود ہی نہیں ہے … کچھ لوگ اپنے آپ کو اپنے خیال کے مطابق غیر جانبدار سمجھتے رہے تھے اور انہیں یہ معلوم نہیں تھا کہ اس میدان عمل میں کوئی غیر جانبدار قرار نہیں دیا جا سکتا اس لئے کوئی لاکھ غیر جانبدار بنے وہ بھی اہل شر کی حزب الشیطان کا ممبر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار