

Loading content...
() ہمارے لئے کتاب کربلا میں خصوصی طور پر وہ درس بھی موجود ہیں کہ جن میں طمع کی وجہ سے ظلم کرنے والوں کا ذکر اور طمع کی نیت سے نصرت کرنے والوں کا ذکر اور ان دونوں کو ایک جیسا انجام و کیفر نصیب ہوا ہے کیونکہ طمع طمع ہے چاہے جنگ کا بھی ہو لالچ لالچ ہے چاہے نجات ہی کا کیوں نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار