

Loading content...
ہمیں بھی سوچنا چاہیے کہ کہیں ہمارا بھی ان رونے والوں میں شمار تو نہیں ہے؟کہیں ہم انہیں رو بھی رہے ہوں اور انہیں لوٹ بھی رہے ہوں تو پھر اب بھی وقت ہے کہ ہمیں اپنی اصلاح کرنا چاہیے …کربلا میں کچھ لوگ تھے جو لوٹ رہے تھے کچھ افراد تھے جو لوٹے جا رہے تھے آج بھی یہاں ہمیںدس اور گیارہ محرم کو لوٹنے والوں کی شبیہ نہیں بننا چاہیے بلکہ لٹنے والوں کی شبیہ بننا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار