

Loading content...
() کربلا میں کچھ لوگ ایسے بھی تھے جو مظلومین سے ہمدردی بھی رکھتے تھے، ان کی مظلومیت پر ٹسوے بھی بہا رہے تھے اور انہیں لوٹ بھی رہے تھے اور کہتے تھے کہ رو تو ہم ان کی مظلومیت پر رہے ہیں اور لوٹ اس لئے رہے ہیں کہ ہم نہیں لوٹیں گے تو یہ سامان کوئی اور لوٹ کر لے جائے گا اور ہم دنیاوی فائدے سے محروم رہ جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار