

Loading content...
()شتربانوں اور کرایہ کشوں کے دو کردار ہیں منفی یعنی اہل شراورمثبت کردار یعنی اہل خیر یعنی ایک وہ تھے جو کرائے پر اونٹ لائے تھے اس لئے ساتھ رہے اور پھر جان قربان کی اور کچھ کرایہ کش ایسے تھے جو لاشوں کو لوٹتے رہے یہ بھی دو طرح کے کردار ہی تھے …ان دونوں کرداروں میں یہی سبق ہے کہ جو کرائے پر نصرت کرتا ہے تو انجام کیا ہوگا؟ کرائے پر یا پیسے لے کرمعصومین علیہم الصلوات والسلام کی نصرت کا کوئی کام کرتا ہے تو اس کا انجام کیا ہونا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار