

Loading content...
تیسری نہ کوئی پارٹی ہے نہ بنائی جا سکتی ہے جو بھی بنے گی وہ ان دونوں ہی میں سے ایک ہوگی چاہے اس پر کوئی تیسرانام چڑھاہی کیوں نہ دیا جائے اس لئے کتاب کربلا میں بھی دوہی دھڑے نظر آتے ہیں اور ان دونوں دھڑوں کے کردار موجود ہیں جنہوں نے اپنے اپنے رول پلے (Role-play) کئے ہیں اور ہمیں یہ درس دیا ہے کہ ان میں منفی کردار کا رول پلے (Role-play) کروگے تو منفی نتائج ملیں گے اور مثبت کردار کا رول پلے (Role-play)کرو گے تو مثبت رزلٹ ملے گا … آپ اچھی طرح جائزہ لیں گے تو ہر شعبہ حیات کے دودو کردار ملیں یعنی ایک منفی اور ایک مثبت ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار