

Loading content...
دوستو !… یہ بھی شوبزنس سے تعلق رکھنے والا ایک کردار تھا اور اس شعبے کے لوگوں کیلئے اس میں بھی ایک درس ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کے ساتھ اگر دوستانہ رویہ رکھو گے تو رحمتوں کا نزول ہوگا اور اگر منفی کردار ادا کروگے توابد الآبد تک لعنتوں کی ژالہ باری ہوتی رہے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار