

Loading content...
٭ قطع اللہ یدک یا عدو اللہ … اے دشمن اِلٰہی اللہ تمہارا ہاتھ قطع کرے تو پردہ توحید کی طرف اشارہ کرتا ہے … اس نے آواز سنی تو اہل دربار سے کہا یہ لب و لہجہ شامی نہیں بلکہ حجاز کا ہے یہ کون مخدرات عصمت صلوات اللہ علیہن ہیں؟… کسی نے تعارف کروادیا تو یہ روتا ہوا فوراً دربار سے باہر آگیا اور اس نے باہر آکے اپنی تلوار کمر سے نکالی اور اپنا ہاتھ کاٹ دیا اور پھر اس کٹے ہوئے ہاتھ کو اپنے دوسرے ہاتھ پر رکھ کر دربار میں واپس آیا پردہ پاک کے سامنے اپنا ہاتھ ڈال کر عرض کیا کہ مجھ سے لاعلمی کی وجہ سے جو گستاخی ہوئی اس کی معافی عطا فرمائیں اور یہ آپ کا فرمان بھی پورا ہوگیا ہے کہ مجھ دشمن اِلٰہی کا اللہ نے ہاتھ قطع کردیا ہے … یہ سن کر شہزادیوں صلوات اللہ علیہن نے اسے دعا دی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار