

Loading content...
دوستو!…اسی طرح میدان کربلاعلیہ الصلوات والسلام میں کئی مسخرے لوگوں کو ہنسا رہے تھے اور جنگ کی قیامت خیزیوں میں بھی کچھ لوگ لشکر ملعون کو تفریح فراہم کرنے میں لگے ہوئے تھے اور پیسے کمارہے تھے… دوسری طرف اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کے زندہ دل افراد اپنی جنت اور فوز عظیم کو اپنی آغوش میں پاکر ہنس رہے تھے … اسی طرح دربار شام میں ایک مسخرے کا ذکر ہے جو ملعون شام کا درباری مسخرہ تھا اور دربار یوں کو تفریح فراہم کرتا تھا اس کا نام زہیر عراقی تھا …جب قافلہ تسلیم رضا دربار شام میں پہنچا تو اسے معلوم نہیں تھا کہ یہ آنے والے کون مقدس مخدرات توحید و رسالت صلوات اللہ علیہن ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار