

Loading content...
دوستو!… کتاب کربلا میں دنیا کے سارے شعبہ ہائے حیات کے لوگوں کی ترجمانی کرتے ہوئے کردار ملتے ہیں جیسا کہ آج شوبز (Show-biz)کا عروج ہے، سٹیج شو، فلمی دنیا، ڈرامہ، موسیقار، گلوکار،رقاص، کومیڈین (Comedian) مسخرے حضرات ہیں تو یہ سب عوام کو انٹر ٹین منٹ(Intertainment) دیتے ہیں لوگوں کو تفریح فراہم کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار