

Loading content...
یعنی کتاب کربلا میں علماکیلئے بھی نمونہ ہائے اعمال موجود ہیں اور انہیں بھی بتادیا گیا ہے کہ اگر علمائے زر کا کردار ادا کروگے تو نتیجہ ابدی لعنت کے سوا کچھ نہ ملے گا اور اگر علمائے ناصرین کا کردار ادا کروگے تو نتیجہ ابدی رحمت اِلٰہی کی شکل میں ہمیشہ ملتا رہے گا اور ملکوت تا ابد صلوات پڑھتے رہیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار