

Loading content...
علماکا ایک گروہ ٭الفتنة اشد من قتل … سے استدلال کرکے دولت کے لالچ میں اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کو شہید کرنے کے فتوے دے رہے تھے جیسا کہ قاضی شریح ملعون نے کیا تھا اور اس کے فتوے پر پھر کوفہ اور نوح کوفہ کے سارے علمائے سو مہریں بھی لگا رہے تھے، شہنشاہ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے خلاف خرافات بھی بک رہے تھے اور یزید ملعون کی مدح سرائی بھی کر رہے تھے اور اپنی چاندی کھری کر رہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار