

Loading content...
دوستو !… ہر طبقے کی نمائندگی کربلا میں موجود تھی جیسا کہ خطیبوں کی نمائندگی بھی ہورہی تھی اور علماکی نمائندگی بھی وہاں موجود تھی خطیبوں کے دونوں طرح کے کردار موجود تھے اور علما کے بھی وہاں دونوں طرح کے کردار موجود تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار