

Loading content...
اے موسیٰ علیہ السلام آپ یہاں دونوں جوتیاں اتار دو کیونکہ یہ وادی مقدس ہے یعنی دائیں پاؤں کی جوتی عقبیٰ ہوتی ہے اور عقبیٰ ایک مثبت چیز ہے اور بائیں پاؤں کی جوتی دنیا ہوتی ہے جو منفی چیز ہے … یہی درس کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے دیا کہ اپنے ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کے حرم میں داخل ہونے سے پہلے دونوں جوتیاں اتارنا لازم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار