

Loading content...
اے ہمارے مجبوب ازل اے ہمارے ولی الاعلیٰ ہم نے تمہارے اشتیاق و عشق میں پورے عالم تخلیق کوپس پشت ڈال دیا ہے اور ہم نے اپنے بچوں کی یتیمی کے احساس تک کو اپنے دل سے نکال دیا ہے تو پھر تو کس لئے ہمارے سامنے بے نقابانہ نہیں آتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار