

Loading content...
کربلا رویوں کی ایک ایسی یونیورسٹی(University) ہے جس میں ہرکردار کے فلسفۂ وفا پر پی ایچ ڈی(Ph.D) کی جا سکتی ہے یعنی اس دنیا میں موجود انسانیت کے جتنے طبقے ہیں ان سب کی وہاں نمائندگی اور نمونے موجود ہیں جسے جی چاہے اپنالیا جائے اور اس جیسا رزلٹ لے لیاجائے مثلاًآپ کربلا میں فن شعر سے تعلق رکھنے والوں کا بھی کردار دیکھ سکتے ہیں مثلاً سب سے پہلے خاندان پاک کے قدسی افراد علیہم الصلوات والسلام کو ہی لیں اور ان میں سے کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے اشعار دیکھیں کہ اہل حرمِ توحید سے آخری وداع کے بعد جب خیام سے روانہ ہوئے تو آسمان کی طرف اپنے ولی العصر یعنی اللہ جل جلالہ سے مخاطب ہوکر جو اشعار انشا فرمائے وہ ہمارے لئے ولی والعصرعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت کے شش جہات متعین کرتے ہوئے نظر آتے ہیں … آپ نے آسمان کی طرف رخ کیا اور اپنے ولی العصر جل جلالہ سے مخاطب ہوکر فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار