

Loading content...
دوستو !… کتاب کربلا ایک ایسی جامع کتاب ہے کہ جس میں ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت کے سارے مسائل کھول کھول کر بیان فرمائے گئے ہیں بلکہ کربلا دین سے متعلق ہر قسمی کرداروں کی لیبارٹری (Laboratory) ہے جس میں ہر کردار کی اصلیت اور انجام کو پرکھا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار