

Loading content...
دوستو!…یہ ایک بدیہی حقیقت ہے کہ دین نصرتایسا دین ہے جو سارے ادیان سے ماوریٰ اور بہت اونچا ہے جس میں عمومی تعیناتِ مذاہب نیست و نابود ہوجاتے ہیں اور وہ ایک ایسا رنگ ہے جو جس پر چڑھ جاتا ہے سیاہ رنگ کی طرح سب پر غالب آجاتا ہے اور نیلا پیلا سبز سفید کچھ بھی نہیں رہتا اور اگر رہتا ہے تو سیاہ رنگ رہتا ہے اسی طرح جو بھی اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت کے دائرے میں داخل ہوجاتا ہے وہ چاہے جو بھی ہو وہ یہودی ہو، عیسائی ہو، سکھ ہو، مسلمان ہو وہ اللہ کا ناصر شمار ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار