

Loading content...
واقعہ کربلا عظیم آفاقیت کا حامل ہے اس کے دامن میں جملہ مذاہب کو اپنے دامن میں پناہ دینے کی صلاحیت موجود ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ ناصر ناصر ہے چاہے ہندو ہے سکھ ہے عیسائی ہے یہودی یا مسلمان ہے اور دشمن دشمن ہے چاہے کلمہ گو ہی کیوں نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار