

Loading content...
آئیے ہم سب مل کر دعا کریں کہ اب ہمارے ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کی خوشیوں کا زمانہ جلدی آئے ان کے پاک گھر سے دکھوں کا موسم چلاجائے اور ان کی ابدی خوشیوں کا فوراً اعلان ہو اور اس کائنات پر ملک آل محمدعلیہ الصلوات والسلام جلدی ظاہر ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار