

Loading content...
دوستو!… اصحاب وانصار کا پانی پینا شرعاً حرام نہ تھا مگر دینِ نصرتاورفقہِ وفا کے تحت حرام تھا یعنی وفا کا تقاضہ یہی تھا کہ جب تک تمہارے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام پانی نہ پئیں تو تم بھی مت پیو کیونکہ یہ دین وفا کے خلاف ہے … اسی طرح تمہارے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام نصیبِ دشمناں محزون ہیں تو تم خوشی نہ کرو وہ بھوکے ہوں تو تم بھی کھانا نہ کھاؤ اسی طرح سے انسان بہت سے نتائج حاصل کرکے راہِ وفا کو پہچان سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار