

Loading content...
دوستو !… نصرتتشریعِ عشقکے ماتحت ہوتی ہے اور تشریعِ عشق میں فقہ ٔ وفا کے علاوہ کوئی فقہ کام ہی نہیں کرتی اور وفا کی فقہ پر وہ سارے انصار ثابت قدم اور اٹل تھے اس لئے جانتے تھے کہ یہاں پانی ہر فقہ کے حوالے سے حلال ہے مگر فقہ ٔوفا کے حوالے سے حرام ہے اور اس بات کو صرف وہ اصحاب ہی نہیں جانتے تھے ان کے گھوڑے بھی اسی فقہ پر عمل پیرا تھے اور ان انصار کے گھوڑوں نے بھی پانی کو منہ نہیں لگایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار