

Loading content...
دوستو!…کتابِ کربلا میں ایک باب مسلسل ملتا ہے کہ جس میں پانی حاصل کرنے کی کوششیں بیان ہوتی ہیں اور یہ کوششیں بہت سے انصار سلام اللہ علیہمنے کی ہیں اور ان کوششوں کے دوران وہ دریا تک پہنچے اور مشکیں بھریں مگر کسی نے پانی پیا نہیں اور نہ ہی پانی پینے کا سوچا ہے تو آخر کیوں؟… آپ نے دیکھا ہے کہ یہ بریر بن خضیر ہمدانی سلام اللہ علیہ بھی دریاتک پہنچے مشکیں پانی سے بھریں مگر خود نہیں پیا توکیوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار