

Loading content...
عرفا ئے عظام کا تصور حلال و حرام کچھ اور ہوتا ہے وہ فرماتے ہیں حظِ نفس و لذت نفس کیلئے حلال کا کھانا بھی حرام ہوجاتا ہے اور زندگی بچانے کیلئے خنزیر کا گوشت بھی حلال ہوجاتا ہے …بعض کا قول ہے کہ شکم پری چاہے حلال سے ہی کیوں نہ کی جائے حرام ہوتی ہے اور قوت لایموت حرام کی بھی حلال ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار