

Loading content...
جناب سعد بن ربیع سلام اللہ علیہکاقول ہے کہ انہوں نے سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ قدس میں عرض کیا تھا کہ آپ ہمارے سامنے ایک انار لیں اور اسے دو حصوں میں کاٹ کر ایک کھوپرے کے بارے میں فرمائیں کہ یہ حلال ہے اور دوسرے کے بارے میں فرمائیں کہ یہ حرام ہے تو میں یہ سوچوں گا بھی نہیں کہ یہ کیوں حرام ہے اور یہ دوسراکیوں حلال ہے یہاں حکم ہی کو سب کچھ بتایاگیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار