

Loading content...
دوستو!…اگرآپ کتاب کربلاعلیہ الصلوات والسلام کا گہرائی سے مطالعہ کریں تو پتہ چلتا ہے کہ ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت کے میدان میں تعینات حلال و حرام بدل جاتے ہیں یعنی حلال اور حرام کی تعریف عمومی نہیں رہتی بلکہ حلال و حرام کا مفہوم اور ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار