

Loading content...
دوستو !… جناب بریر بن خضیر ہمدانی سلام اللہ علیہ بہت سے کرداروں کی ترجمان تھے اور انسانیت کے بہت سے شعبوں کیلئے انہوں نے درس چھوڑا ہے یعنی اگر کوئی قاری قرآن ہے تو اسے جناب بریر بن خضیر ہمدانی سلام اللہ علیہ کا کردار دیکھنا چاہیے اور دشمنوں میں موجود روات حدیث و حفاظ قرآن کا کردار بھی دیکھنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار