

Loading content...
تم لوگوں نے ان خطوط میں اللہ جل جلالہ کو شاہد وگواہ بنا کر اپنی وفاداری کا عہد کیا تھا وائے ہو تم پر کہ تم نے اہل بیت کو نہ پہچانا، پہلے ان کیلئے جان ومال کی قربانی کا عہد کیا لیکن جب وہ تشریف لائے تو تم ان کو ابن زیادملعون کے حوالے کرتے ہو اور ان کا پانی بھی بند کرتے ہو، پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وصیت کے برخلاف ان کی ذریت کے حق میں برابر تائو کر رہے ہو خدا تمہیں روز قیامت کی پیاس کا مزہ چکھائے کیونکہ تم بدترین انسان ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار