

Loading content...
اس پر انہوں نے جواب دیا کہ یہ نہیں ہو سکتا ہاں تم اگر ساتھ نہیں دینا چاہتے تو پھر کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کو واپس جانے کا راستہ دے دو تاکہ یہ واپس چلے جائیں کیونکہ ساتھ نبی زادیاں صلوات اللہ علیہن ہیں اس کے بعد فرمایا اے اہل کوفہ حیف ہے تم پرکہ تم ان خطوط کا مضمون بھول گئے ہو جو تم لوگوں نے کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کو لکھے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار