

Loading content...
آپ نے فرمایا جب انسان اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی دشمنی پر کمر بستہ ہوجائے تو اقرار توحید و رسالت کے باوجود مسلمان نہیں ہوتا … فرمایا او ملعون ازل تو فرزند رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو شہید کرنے پر تلا ہوا ہے اور خود کو ان کا کلمہ گو بھی کہتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار