

Loading content...
یہ ابن سعد ملعو ن کے پاس آئے مگر اسے سلام نہیں کیا آکر سامنے کھڑے ہوگئے اس ملعون نے کہا بھائی ہمدانی آپ ہمارے پاس آئے ہیں اور ہمیں آپ نے سلام تک نہیں کیا جبکہ آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہم نہ توحید کے منکر ہیں نہ رسالت کے اور نہ قرآن کے، اور مسلمان کیلئے مسلمان پر سلام کرنا لازم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار