

Loading content...
جب یہ کاروانِ حق منزل ذوحسم کے قریب پہنچا تو وہاں جناب حرسلام اللہ علیہ کے لشکر سے سامنا ہوا یہ واقعہ آپ کا سنا ہوا ہے … کچھ کتب تواریخ ومقاتل یہ بتاتے ہیں کہ جب جناب حر سلام اللہ علیہ کے لشکر سے سامنے ہوا اور جناب حر علیہ السلام نے کوفہ کے حالات بتائے تو وہاں بھی کئی لوگوں نے کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کو چھوڑدیا اور اپنے خیمے اکھاڑ کر صحرا میں غائب ہوگئے اس وقت انہوں نے دیکھا کہ کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام قدرے اداس نظر آرہے ہیں تو انہوں نے ایک تقریر کی جسے میں نظم کی صورت میں پیش کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار