

Loading content...
جب جناب امیر مسلمعلیہ الصلوات والسلام کوفہ پہنچے تو اِنہوں نے ان کی نصرت میں کئی تقاریربھی کیں جن سے متاثر ہوکر بہت سے لوگوں نے آپ کی بیعت کی …جب جناب امیر مسلمعلیہ الصلوات والسلام نے کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کو لکھا کہ آپ کوفہ میں تشریف لائیں تو اس وقت انہوں نے عرض کیا کہ میں باقی کوفیوں کی طرح خط نہیں لکھوں گا بلکہ خود جاکر گذارش کروں گا کہ آپ کوفہ میں تشریف لائیں …اس لئے یہ کوفہ سے مکہ کی طرف روانہ ہوئے اور مکہ آکر کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی قدم بوسی کی اور یہاں سے کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے ساتھ کوفہ کی طرف روانہ ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار