

Loading content...
یہ جناب بریر بن خضیر ہمدانی سلام اللہ علیہ امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام کے بعد مسجد کوفہ میں درس قرآن دیا کرتے تھے اور اہل کوفہ میں سے اکثر حفاظ قرآن ان کے شاگرد تھے … یہ بہت ہی خوش الحان قاری بھی تھے اورامیر کائناتعلیہ الصلوات والسلام نے انہیں سیدالقرا کا لقب بھی دیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار