

Loading content...
جناب بریر بن خضیر ہمدانیسلام اللہ علیہ امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام کے عظیم صحابی ہیں یہ وہ صحابی ہیں کہ جنہوں نے امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام اور امام مجتبیٰ علیہ الصلوات والسلام کے قضایا(فیصلے) اور احکام پر ایک کتاب بھی مرتب فرمائی تھی جو ہمارے اصول کی کتابوں میں سے معتبر کتاب مانی جاتی ہے …یہ تو آپ جانتے ہیں کہ ہمارے اصول کی چار سو کتب تھیں جن میں سے اب چند ایک ہمارے پاس محفوظ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار