

Loading content...
مجارٹی از اتھارٹی (Majority is Authority) کا فارمولا تو جملہ مذاہب کے عقیدے کے خلاف ہے، حقیقت یہ ہے کہ انسان کو ہر حال میں اپنے شہنشاہ زمانہعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت کرنا چاہیے اور زبان سے ان کا تعارف اور فضائل و حقوق و فرائض بیان کرتے رہناچاہیے چاہے کوئی سنے یا نہ سنے یہ درس ہمیں کربلا سے ملا ہے اور یہ سبق ہمیں جناب زہیر بن قین علیہ السلام اور جناب بریر بن خضیر ہمدانی علیہ السلام نے دیا ہے اب مناسب ہوگا کہ میں جناب بریر بن خضیر ہمدانی سلام اللہ علیہ کے بارے میں قدرے تفصیل سے عرض کروں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار